اسلام کوٹ سندھ، پاکستان میں ضلع تھرپارکر کا ایک شہر ہے۔ شہر میں تقریبا برابر مسلمان اور ہندو آبادی ہے۔ شہر بڑے شہروں جیسے کراچی اور حیدرآباد سے منسلک ہے۔ شہر کے نام کا ترجمہ "اسلام قلعہ" کے طور کیا جاتا ہے۔

مقتدرۂ شہری طیران پاکستان اسلام کوٹ میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا تعمیر کر رہی ہے۔[1] یہاں کوئلے کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ، اسی نسبت سے تھر کول پاور پلانٹ بھی لگا ہے،

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔