تھل کینال بھکر
تهل کینال جنوبی پنجاب کے ضلع بھکر میں سے بہنے والی اک پکی نہر ہے جسے تهل کینال کہا جاتاهے. اس نہر کا پل اڈه جهانخان سے 2 کلومیٹر دور ہے۔ یہ پل جهنگ اور ڈی آی خان روڈ کے درمیان واقع ہے۔ یہ پهلے ٹوٹ پهوٹ کا شکار هو چکا تها اب اس کی مرمت کی جا رہی ہے