ضلع بھکر
ضلع بھکر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر بھکر ہے۔ ضلع بھکر 1981ء میں ضلع میانوالی کی تقسیم کے نتیجے میں قائم ہوا۔ مشہور شہروں میں بھکر اور دریا خان شامل ہیں۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع بھکر کی آبادی انیس لاکھ ستاون ہزار 1,957,470 افراد پر مشتمل ہے۔ ضلع بھکر میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8153 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 159 میٹر (521.65 فٹ) ہے۔
بهكّر | |
---|---|
ضلع | |
ضلع بھکر | |
ضلع بھکر کا محل وقوع | |
متناسقات: 31°37′23″N 71°03′45″E / 31.6230°N 71.0626°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | بھکر |
سرگودھا ڈویژن | (1981-2023) |
میانوالی ڈویژن | (2023-تاحال) |
قیام | 1981 |
تحصیل (4) | |
حکومت | |
• انتخابی حلقے | این اے-91 (بھکر-1) این اے-92 (بھکر-2) |
• ڈپٹی کمشنر ضلع بھکر | محمد اشرف |
• شناختی کارڈ کوڈ | 38XXX-XXXXXXX_X |
رقبہ:1 | |
• کل | 8,153 کلومیٹر2 (3,148 میل مربع) |
آبادی (2023) | |
• کل | 1,957,470 |
• کثافت | 240.09/کلومیٹر2 (621.8/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبانیں | سرائیکی زبان، پنجابی زبان |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
- افکار علوی
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔