تھہیم

سومرہ دور میں سندھی لہجے کی وجہ لفظ تمیم سے تھہیم میں تبدیل ہوا۔

تھہیم (انگریزی: Thaheem) ایک ذات اور قبلیے کا نام ہے۔جسٹس (ر) عبد الرزاق تھہیم اپنے تحقیقی کتاب “History of Arab Tribe THAHIM” میں اس ذات کو عرب کا ایک قبیلہ کہا ہے، جو محمد بن قاسم کے ساتھ 93ھ میں سندھ میں آباد ہوئے۔ کچھ لوگ عرب کے ”تمیم“ نامی ایک انصاری، قریشی بھی کہلاتے ہیں۔ گُجرات کی ”بفن“ قوم بھی تھہیم کہلاتی ہے۔سومرہ دور میں سندھی لہجے کی وجہ لفظ تمیم سے تھہیم میں تبدیل ہوا۔

سردار عبدالنبی خان تھہیم موجودہ چیف سردار ہیں جو پورے پاکستان کے تھہیم قبائل میں بیحد مقبول ہیں۔

پاڑے (شاخیں) ترمیم

سندھ پنجاب بلوچستان میں کافی تعداد میں تھہیم قبیلے کے لوگ آباد ہیں، جن کے مشہور محلہ (برادری) مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. ان سب کا قبیلہ بنو تمیم ہے،
  2. بنو تمیم
  3. التمیمی
  4. دلاورزئی،تھہیم
  5. منگی،تھہیم
  6. منگیانی
  7. نہالانی،تھہیم
  8. نوابانی،تھہیم
  9. ڪمالانی،تھہیم
  10. محمدانی،تھہیم
  11. پريانی/ پاريانی/تھہیم
  12. پلاری/تھہیم
  13. انصاری/تھہیم
  14. عاربی/تھہیم
  15. گوڈیل/تھہیم

صوبہ سھند صوبہ بلوچستان صوبہ پنجاب میں تھہیم برادری کے لوگ "سردار"نواب"رائس”خان"بلوچ"جام"میاں"ملک“ اور چودھری تھہیم بھی کہلاتے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے وکیل ”ملک نصیراحمد تھہیم“ بھی مُلتان کی تھہیم برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔[1]

زبان ترمیم

تھہیم سندھ میں سرائکی اور سندھی زبان بولتے ہیں، پنجاب میں سرائکی اور پنجابی، جبکہ بلوچستان (خضدار) میں بلوچی اور براہوی زبان بولتے ہیں۔[2]

عربی النسل ترمیم

عربی النسل، مسلم، ھوازنیہ القریشی قوم کے لوگ ہیں،

حوالہ جات ترمیم