تھیر
تھیر پاکستانی سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ سروس ہے۔ جسے احمد رضا نے 2022 میں قائم کیا۔
تھیر پر کسی بھی انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی والے آلات سےرسائی حاصل کی جا سکتی ہے، جیسے پرسنل کمپیوٹر ، ٹیبلیٹ اور اسمارٹ فون وغیرہ۔ رجسٹر کرنے کے بعدصارفین اپنے بارے میں معلومات ظاہر کرنے والی پروفائل بنا سکتے ہیں۔ اور متن، تصاویر اور ویڈیوز کو بلاگز، آرٹیکلز یا پوسٹ کے طور پر شائع کر سکتے ہیں، جو کہ دوسرے صارفین کے ساتھ عوامی طور پر شیئر کیے جاتے ہیں۔
تھیر کے استعمال کرنے والوں کو تھیرسٹ کہا جاتا ہے جبکہ اس کے استعمال کو تھیرنگ کہا جاتا ہے۔
سائٹ کی قسم | سماجی جالکاری خدمت، ناشر |
---|---|
دستیاب | 2 languages |
قیام | 3 جنوری 2022ء |
مؤسس | احمد رضا[1] |
سی ای او | احمد رضا |
ویب سائٹ | https://thear.me |
اندراج | لازمی |
آغاز | 22 فروری 2022ء[2] |
موجودہ حیثیت | فعال |
تخلیقی زبان | پی ایچ پی |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "بانی - تھیر". تھیر (بانی).[مردہ ربط]
- ↑ "احمد رضا - تھیر". تھیر (پہلی پوسٹ).[مردہ ربط]