تہدّفی قتل
تہدّفی قتل (انگریزی: Target killing: ٹارگٹ کلنگ) ھدف بندی اور مخصوص نشانہ بندی کی بنا پر قتل ہے جس کا سہارا کوئی مقصد پانے کے لیے لیا جاتا ہے۔ تہدّفی قتل عموما کوئی دہشت گرد، کوئی حکومت، فوج، خفیہ ادارہ، سیاسی جماعت، لسانی یا قبائلی یا ثقافتی گروہ یا اس کے کارندے کیا کرتے ہیں۔
مثالیں
ترمیممزید
ترمیم- ↑ "Germany deeply involved in Afghan target killings: MP"۔ دی نیشن۔ 2 سمبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "کراچی: رنگ، نسل، فرقے کی بنیاد پر کتنے قتل"۔ بی بی سی موقع۔ 22 فروری 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ