تہذیب التہذیب
تہذیب التہذیب شیخ الاسلام ابن حجر عسقلانی احمد بن علی (م 852ھ)نے اس کتاب کو حروف معجم کے اعتبار سے تترتیب دیا ہے۔ پھر مصنف نے اپنی اس کتاب کا خود اختصار کیا جو ’’تقریب التہذیب ‘‘ کے نام سے مشہور ہے اور یہ کتاب 1327ھ میں ہندوستان سے 12 جلدوں میں شائع ہوئی تھی ۔[1]
تہذیب التہذیب | |
---|---|
(عربی میں: تَهْذِيب التَّهْذِيب) | |
مصنف | حافظ ابن حجر عسقلانی |
اصل زبان | عربی |
موضوع | علم اسماء الرجال |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ كتاب: تقريب التهذيب نداء الإيمان اطلع عليه في 24 أغسطس 2015 آرکائیو شدہ 2016-03-08 بذریعہ وے بیک مشین