عارفہ پاکستانی ہنگامہ خیز فلم ہے۔[1][2] اس فلم کو ابوعلیحہ نے لکھا اور ہدایت دی۔[3][4] ۔[5] فلم کے نمایاں اداکاروں میں سکینہ خان، تقی احمد، متھیرا، شارق محمود اور اکبر سبحانی شامل ہیں۔ فلم کا پہلا گانا”موہے رنگ دے “ ستمبر 2017 میں جاری کیا گیا۔[6][7]

عارفہ
ہدایت کارابوعلیحہ
پروڈیوسرعلی سجاد شاہ
تحریرابوعلیحہ
ستارے
موسیقیعلی اللہ دتہ
ملکپاکستان
زباناردو

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ""UPCOMING MOVIES"۔ LollywoodOnline۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017 
  2. Hipin Pakisian (28 اگست 2013)۔ "Abu Aleeha unveils first look of his film Arifa and we're intrigued"۔ Tribune۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017 
  3. "نومبر، دسمبر میں ریلیز ہونے والی ممکنہ بلاک بسٹر پاکستانی فلمیں ۔ ڈان نیوز"۔ 19 اکتوبر 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  4. "'عارفہ' کا اداکار اسٹنٹ کے دوران میں زخمی ۔ ڈان نیوز"۔ 14 ستمبر 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  5. ""ABU ALEEHA"۔ MoviesSlatter۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017 
  6. "Mohay Rung De from Abu Aleeha's 'Arifa' is out now"۔ www.lollywoodonline.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  7. Staff (19 ستمبر 2017)۔ "Mohay Rung De OST Arifa (Download Mp3) -"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019