ثابت بن حسان غزوہ بدر میں شریک عدی بن نجار کے انصار صحابی ہیں۔

ثابت بن حسان
معلومات شخصیت

نام و نسب

ترمیم

ان کا نسب ثابت بن حسان بن عمرو۔ من بني عدي بن النجار ہے ان کے نام میں خنساء کا نام بھی آتا ہے [1]۔ان کی کوئی اولاد نہ تھی بدر میں شریک تھے یہ زہری کا قول ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے کیا ہے[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. یوم الفرقان أسرار غزوه‌ بدر،مصطفٰی حسن بدوی ،دار المنہاج بیروت لبنان
  2. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 324 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور