ثابت بن عبید
ثابت بن عبید غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
ثابت بن عبید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نام ونسب
ترمیمثابت بن زید کا نسب مؤرخین نے بیان نہیں کیا۔
اسلام
ترمیممدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔
غزوات
ترمیمغزوہ بدر میں شریک ہوئے۔
وفات
ترمیمجنگ صفین میں علی المرتضیٰ کے ساتھ تھے اسی جگہ شہادت ہوئی[1][2][3]