ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی
ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی ثانوی تعلیمی امتحان کے لیے کراچی کا ایک سرکاری بورڈ ہے۔ یہ 1950 میں مرکزی قانون ساز ایکٹ نمبر 16کے تحت 1950 میں قائم کیا گیا تھا [1] یہ تعلیمی بورڈ کراچی میں ثانوی تعلیمی امتحانات کو کنٹرول اور منظم کرتا ہے۔
فائل:Board of Secondary Education, Karachi Logo.png | |
قِسم | حکومت سندھ ثانوی تعلیمی بورڈ |
---|---|
ہیڈکوارٹر | بلاک 5، ناظم آباد، کراچی |
مقام | |
ویب سائٹ | bsek |