حکومت سندھ، پاکستان کے صوبہ سندھ میں انتظامی امور کی آئینی ذمہ دار ہے، جس کے مرکزی دفاتر صوبہ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع ہیں۔ اس صوبہ میں سندھیوں کے علاوہ دوسری قوموں کے لوگ بھی آباد ہیں، جس کی وجہ سے اس کے شہری علاقے تہذیبی لحاظ سے تنوع کے حامل ہیں۔ صوبہ سندھ کے مغرب اور شمال میں صوبہ بلوچستان، شمال ہی میں صوبہ پنجاب اور مشرق کی جانب بھارت واقع ہے۔ صوبہ سندھ کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ صوبہ کی بڑی زبانوں میں سندھی، بلوچی، سرائیکی اور اردو شامل ہیں۔

حکومت سندھ
Coat of arms of Sindh Province.svg
صوبائی حکومت کا نشانیہ
Flag of Sindh.svg
صوبائی حکومت کا پرچم
حکومتی نشستکراچی
قانون سازی
اسمبلی
اسپیکرآغا سراج درانی
اراکین اسمبلی168
انتظامی حکومت
گورنرکامران ٹیسوری
وزیر اعلیٰسید مراد علی شاہ
چیف سکٹریرضوان میمن
عدلیہ
عدالتِ عالیہسندھ عدالت عالیہ
چیف جسٹسجسٹس احمد علی شیخ

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم