ثانی بن جاسم بن محمد الثانی

ثانی بن جاسم بن محمد الثانی (1856-1943) قطر کے علاقہ الغرافہ کے شیخ تھے۔ ان کے والد جاسم بن محمد الثانی قطر کے حکمران تھے اور الثانی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

==حوالہ جات==* الثانی شجرہ* رائل آرک