جاسم بن محمد الثانی (پیدائش: 1825 – 17 جولائی 1913) (عربی: جاسم بن محمد آل ثاني "جاسم بن محمد الثانی")، قاسم بن ثانی اور قاسم بن محمد الثانی یا "بانی",[1] کے نام سے بھی معروف ہیں۔ وہ جدید قطر کے بانی تھے۔[2] ان کی زوجہ کا نام دستیاب نہیں ہے لیکن ان کے 19 بچے تھے جو سب کے سب بیٹے تھے۔، [3][4]

جاسم بن محمد الثانی
جاسم بن محمد آل ثاني
امیر قطر
وسط-1800ء کی دہائی–1913
پیشرومحمد بن ثانی (والد)
جانشینمحمد بن جاسم الثانی (بیٹا)
خاندانالثانی
والدمحمد بن ثانی
پیدائش1825
دوحہ، قطر
وفات17 جولائی 1913
لوسیل، ام سلال
مذہباہلسنت و الجماعت
Monarchical styles of
امیر قطر
Reference styleعزت مآب
Spoken styleYour Highness
Alternative styleشیخ

وفات

ترمیم

شیخ جاسم کا انتقال 17 جولائی 1913 کو ہوا اور ان کو لوسیل میں دفن کیا گیا جو دوحہ کے شمال میں 24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک قصبہ ہے اور بلدیہ ام سلال میں واقع ہے۔

اولاد

ترمیم

ان کے 19 بچے تھے جو سب کے سب بیٹے تھے:

عدد۔ نام عہدہ سال پیدائش سال وفات
1 فہد بن جاسم الثانی اول کوئی نہیں نامعلوم جواں عمری میں انتقال ہو گیا
2 خلیفہ بن جاسم الثانی کوئی نہیں 1851 1931
3 ثانی بن جاسم الثانی الغرافہ کے شیخ 1856 1943
4 عبدالرحمن بن جاسم الثانی الوکرہ کے شیخ 1871 1930
5 عبداللہ بن جاسم الثانی الریان کے سابقہ شیخ، قطری حکمران (1914–1940, 1948–1949) 1880 1957
6 علی بن جاسم الثانی اول کوئی نہیں نامعلوم جواں عمری میں انتقال ہو گیا
7 محمد بن جاسم الثانی ام سلال کے شیخ قطری حکمران (1913–1914) 1881 1971
8 غنیم بن جاسم الثانی نامعلوم نامعلوم نامعلوم
9 علی بن جاسم الثانی دوم ام سلال کے شیخ 1893 1972
10 فہد بن جاسم الثانی دوم کوئی نہیں نامعلوم جواں عمری میں انتقال ہو گیا
11 فہد بن جاسم الثانی سوم الخیسہ کے شیخ، لوسیل، رومیلہ اور ادبہ 1895 1980
12 عبد العزیز بن جاسم الثانی المرخیہ کے شیخ 1896 1985
13 سلمان بن جاسم الثانی کوئی نہیں نامعلوم جواں عمری میں انتقال ہو گیا
14 ادریس بن جاسم الثانی کوئی نہیں نامعلوم جواں عمری میں انتقال ہو گیا
15 مبارک بن جاسم الثانی کوئی نہیں نامعلوم جواں عمری میں انتقال ہو گیا
16 سلمان بن جاسم الثانی دوم دخان کے شیخ 1899 1984
17 ناصر بن جاسم الثانی ناصریہ کے شیخ نامعلوم 1978
18 سلطان بن جاسم الثانی ام الاحمد کے شیخ نامعلوم 1976
19 احمد بن جاسم الثانی الخور کے شیخ نامعلوم 1995

حوالہ جات

ترمیم
  1. "قطر کا قومی دن: ہماری تاریخ"۔ ndqatar.com۔ 2012-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-05
  2. "شیخ جاسم بن محمد الثانی :: امیری دیوان"۔ Diwan.gov.qa۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-17
  3. "قطر کی تاریخ"۔ catnaps.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-05
  4. بائرز، کرسٹوفر۔ "الثانی خاندان"۔ Royalark.net۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-30

== مزید دیکھیے ==* شجرہ الثانی خاندانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ althanitree.com (Error: unknown archive URL)* رسمی بائیوگرافی* قطر کا قومی دن : ہماری تاریخآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ndqatar.com (Error: unknown archive URL)* رائل آرک: الثانی خاندان* کیٹ نیپس – خلیج میں قطر کی تاریخ

جاسم بن محمد الثانی
پیدائش: 1825 وفات: 17 جولائی 1913
شاہی القاب
ماقبل  امیر قطر
1878–1913
مابعد