ثعلبہ بن الحارث انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے قبیلہ خزرج کے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ انھیں ثعلبہ بن الجذع بھی کہا جاتا ہے الجذع ان کا لقب ہے نام نہیں۔

  • ان کا نسب ثعلبہ بن الحارث بن حرام بن كعب بن غنم بن كعب بن سلم ہے بدر میں حاضر ہوئے غزوہ طائف میں شہید ہوئے [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت