ثقلین ارشد
ثقلین ارشد (پیدائش 10 اکتوبر 1992) ایک کرکٹر ہے جو قطر کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] اس نے 17 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں قطر کے لیے سنگاپور کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [4] اکتوبر 2019ء میں انھیں جرسی کے خلاف سیریز کے لیے قطر کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے اپناٹوئنٹی 20 بین الاقوامی ڈیبیو قطر کے لیے جرسی کے خلاف 9 اکتوبر 2019ء کو کیا۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 10 اکتوبر 1992 |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 16) | 9 اکتوبر 2019 بمقابلہ جرزی |
آخری ٹی20 | 10 اکتوبر 2019 بمقابلہ جرزی |
ماخذ: Cricinfo، 11 فروری 2020ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Saqlain Arshad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019
- ↑ "QATAR (ICC Challenge League A 2019)"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019
- ↑ "Teams three steps away from India 2023 begin their campaign"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019
- ↑ "2nd Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2019
- ↑ "Qatar Vs Jersey T20I"۔ Qca Cricket (via Facebook)۔ 8 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2019
- ↑ "1st T20I (N), Jersey tour of Qatar at Doha, Oct 9 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2019