ثنائی عددی نظام

(ثنائی نظام سے رجوع مکرر)

ثنائی عددی نظام یا صرف ثنائی نظام یا دوئی عددی نظام (binary numeral system)، جسے دو اساس یا اساس-2 عددی نظام بھی کہا جاتا ہے، ایک عددی نظام جو دو علامات، عموماً 0 اور 1 کو استعمال کرتے ہوئے، عددی اقدار (numeric values) پیش کرتا ہے۔ بائنری نمبر سسٹم سے مراد ثنائی اعداد کا نظام ہے۔ اس اساسی نظام یعنی نمبر سسٹم میں کل 2 ہندسے شامل ہیں۔ یعنی صفر اور ایک۔

مثال میں -8 إلى +8 کے اعداد کی دوئی عددی نظام میں مختلف حالتیں
گنتی (0 سے 31 تک) اعداد دوئی عددی نظام میں

ان ثنائی اعداد کی مدد سے کمپیوٹر مختلف معنی خیز الفاظ بناتا ہے۔ عموماً 7 یا 8 ثنائی اعداد مل کر ایک حرف یا علامت بناتے ہیں، جیسے اردو میں کئی حروف مل کر ایک لفظ بناتے ہیں۔ دیکھیں دوئی عددی نظام میں Wikipedia کے لفظ کا اظہار۔

دوئی عددی نظام میں Wikipedia کے لفظ کا اظہار

مزید دیکھیے

ترمیم
سولہ کا نظام اعشاری نظام ثامنی نظام ثنائی نظام
0 = 0 = 0 0 0 0 0
1 = 1 = 1 1 0 0 0
2 = 2 = 2 0 1 0 0
3 = 3 = 3 1 1 0 0
4 = 4 = 4 0 0 1 0
5 = 5 = 5 1 0 1 0
6 = 6 = 6 0 1 1 0
7 = 7 = 7 1 1 1 0
8 = 8 = 10 0 0 0 1
9 = 9 = 11 1 0 0 1
A = 10 = 12 0 1 0 1
B = 11 = 13 1 1 0 1
C = 12 = 14 0 0 1 1
D = 13 = 15 1 0 1 1
E = 14 = 16 0 1 1 1
F = 15 = 17 1 1 1 1

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم