ثنا موئدوٹی بھارتی گلوکارہ اور گیت کارہ ہے۔

Sanah Moidutty
لائیو کنسرٹ کے دوران ثنا موئدوٹی
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-07-01) 1 جولائی 1991 (عمر 33 برس)ممبئی، بھارت
اصناففلم، انڈی پاپ، کرناٹک
پیشےگلوگارہ
آلاتگٹار
سالہائے فعالیت2000–تاحال

ابتدائی زندگی

ترمیم

ثنا کیرلا کے ایک ملیالی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس نے پانچویں برس کی عمر میں نغمہ سرائی کا آغاز کیا۔ اس نے چھ سال تک سندری گوپالا کرشنن کے زیر نگرانی کرناٹک موسیقی اور سات سال تک مدھوونتی پیتھے کے نگرانی میں ہندوستانی موسیقی کی تربیت پائی۔ اس کے علاوہ استاد غلام مصطفی خان کے زیر نگرانی مفصل طور پر موسیقی کی تربیت حاصل کی ہے۔ اس کی پہلی اسٹیج شو سات سال کی عمر ہوئی۔ ایک سال کے اندر اس نے بچہ گلوکاروں کے گروہ "بچوں کی دنیا" اور دوسرے گروہوں کے ساتھ گلوکاری کا آغاز کیا۔ اٹھارھویں عمر تک پہنچتے ہی اس نے کل 500 اسٹج شو میں موسیقی گروہ اور ایکل کے طور پر اپنی کارکردگی دکھائی۔

فلموں کی فہرست

ترمیم
سال البم نغمہ آہنگ ساز ہم گلوکار
2011 آلویز کبھی کبھی ( ریڈ چلیز پروڈیکشن ) آلویز کبھی کبھی- ٹائٹل ٹریک شری ڈی اینڈ آشش ریگو بھاون دھنک
2013 گوری تیرے پیار میں (دھرما پروڈکشن) موٹو گھوٹالو وشال-شیکھر سکھوندر سنگھ
2013 ایٹاک آف 26/11 (الومبرا اینٹرٹائنمینٹ پروڈیکشن) رگھوپتی راگھو وشال آر کھوسلا ہم سرا
2014 صنم Rendition دعا(Acoustic) صنم پوری اور سمر پوری صنم پوری
2014 صنم Rendition کورا کاغذ تھا یہ من میرا صنم پوری اور سمر پوری صنم پوری
2016 24 ٹو ڈی اینٹرٹائنمینٹ پروڈیکشن مئے نگارا (تمل)[1] اے آر رحمان سد سری رام، جونیتا گاندھی
2016 24 ٹو ڈی اینٹرٹائنمینٹ پروڈیکشن ماناسوکے (تیلگو)[2] اے آر رحمان سد سری رام، جونیتا گاندھی
2016 موہنجو دڑو [فلمسازی از یو ٹی وی موشن پکچرز اور اشوتوش گوواریکر پروڈیکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ] تو ہے[3] اے آر رحمان اے آر رحمان
2016 موہنجو دڑو [فلمسازی از یو ٹی وی موشن پکچرز اور اشوتوش گوواریکر پروڈیکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ] سندھو ماں اے آر رحمان اے آر رحمان
2016 موہنجو دڑو [فلمسازی از یو ٹی وی موشن پکچرز اور اشوتوش گوواریکر پروڈیکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ] موہنجو موہنجو اے آر رحمان اے آر رحمان
2017 میری پیاری بندو [فلمسازی از یش راج فلمز ] افیمی سچن-جگر جگر سرائیہ

دیگر منصوبے

ترمیم

بالی وڈ فلمی نغموں کے علاوہ وہ اپنے دوسرے نغموں کو یو ٹیوب کے اپنے چینل بنام "ثنا موئدوٹی" پر شائع کرتی ہے۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "'Mei Nigara'" (Friday Review)۔ The Hindu۔ The Hindu۔ 6 May 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2016 
  2. Times News Network TNN (7 April 2016)۔ "24 tracklist is here" (Entertainment)۔ Times Of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2016 
  3. Karthik Srinivasan (29 July 2016)۔ "'Tu hai '" (Friday Review)۔ The Hindu۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2016 
  4. Sanah Moidutty - YouTube