صنم (طائفہ)
(صنم (بینڈ) سے رجوع مکرر)
صنم (SANAM) ایک بھارتی پوپ راک طائفہ ہے۔ اس سنگیت طائفہ کے رکن صنم پوری (لیڈ ووکلز)، سمر پوری (گٹار اور ووکل)، وینکٹ سبرامنیم (باس گٹار اور ووکل) اور کیشو دھن راج (ڈرم اور ووکل) ہیں۔ طائفہ کے ناظم بین تھامس ہے۔ یو ٹیوب پر یہ طائفہ بھارت کے بلند پایہ تین چینلوں میں سے ایک ہے۔[1][2][3]
صنم | |
---|---|
تعلق | ممبئی، بھارت |
اصناف | پوپ راک |
سالہائے فعالیت | 2010–حال |
ریکارڈ لیبل | |
ارکان | |
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Qyukistars Tops The Youtube's Fastest Growing List, Passes 5 Billion Views"۔ Business World۔ 4 May 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2016
- ↑ Geoff Weiss۔ "YouTube Announces "Breakneck Growth" In India, Slate Of New Shows From Local Content Partners"۔ tubefilter.com۔ Tube Filter۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2016
- ↑ Malini Goyal (8 May 2016)۔ "Meet India's hottest YouTube stars who are all the rage with the millennial generation" (Panache)۔ Econimic Times۔ Bennett, Coleman & Co. Ltd.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016