اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ثومان

 

اسمیاتی درجہ ذیلی خاندان[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: ہلیونطب
Asparagales
سائنسی نام
Allioideae[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
William Herbert ، 1837  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثومنان (Alliaceae)، درتخمی پودوں کے طبقے ہلیونطب سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان ہے۔ اس کو ثومنان کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کے اکثر پودے اپنے ذائقے اور بو میں مشہور پودوں پیاز اور لہسن یعنی (allium) کی مانند ہوتے ہیں اور allium یا garlic کے اردو لفظ ثوم سے ہی انکا نام ماخوذ ہے یعنی ثوم + خاندان سے سابقہ آن۔ انگریزی میں بھی ان کو اسی مناسبت سے Alliaceae کہا جاتا ہے یعنی alli + خاندان کے لیے سابقہ aceae۔

  1. ^ ا ب پ عنوان : A subfamilial classification for the expanded asparagalean families Amaryllidaceae, Asparagaceae and Xanthorrhoeaceae — جلد: 161 — صفحہ: 132–136 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1111/J.1095-8339.2009.00999.X
  2. ^ ا ب پ عنوان : An updated classification of the class Magnoliopsida (“Angiospermae”) — جلد: 73 — صفحہ: 81 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1663/0006-8101(2007)73[67:AUCOTC]2.0.CO;2