اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیاز

Allium cepa, Amol.jpg، Field with onions.jpg 

اسمیاتی درجہ نوع[1]  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی درجہ (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: ہلیونطب
Asparagales
جنس: ثومی
Allium
سائنسی نام
Allium cepa[1][2]  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیاز در شلگهی دزفول
پیاز دزفول 1390

‘‘‘پیاز‘‘‘ : (Onion) ایک پودہ ہے، جس کا تنوی حصہ اندرون زمیں میں گیند کی شکل میں رہتاہے۔ یہ ترکاری کے زمرہ میں آتاہے اور انسان اسے روز مرہ زندگی کے تغذیہ میں عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔

فوائدترميم

پیاز ایک قسم کی ترکاری ہے، لہٰذا اسے غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ آج کل اس کی کاشت عام ہے۔ اسے تازہ اور انجمادی شکل، اچار، سفوف اور ٹکڑوں کی شکل میں استعمال کیا جاتاہے۔ اس کا ذائقہ تیز، مسالے دار، میٹھا اور تیکھا پایا جاتا ہے۔ اس کو سرکہ ملا کر استعمال کرنا عام ہے۔ ہندی زبان میں بھی اسے پیاز ہی کہتے ہیں۔

تاریخ میں پیاز کا استعمالترميم

پیاز اور اس طرح کی ترکاریاں ہزا رہا سال سے انسان استعمال کرتا آ رہاہے۔ کانسی کے دور میں بھی اس کا استعمال ہوا ہے جو تقریباً 5000ق۔ م۔ کی تاریخ کی گواہی دیتاہے۔[3]

ادویات اور صحتی اثراتترميم

Raw Onions
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy166 کلوJ (40 kcal)
9.34 g
شکّر4.24 g
Dietary fiber1.7 g
0.1 g
Saturated0.042 g
Monounsaturated0.013 g
Polyunsaturated0.017 g
1.1 g
حیاتینمقدار
حیاتین الف
0%
0 μg
Thiamine (B1)
4%
0.046 mg
Riboflavin (B2)
2%
0.027 mg
Niacin (B3)
1%
0.116 mg
Vitamin B6
9%
0.12 mg
فولک تیزاب
5%
19 μg
Vitamin B12
0%
0 μg
حیاتین ج
9%
7.4 mg
Vitamin E
0%
0.02 mg
Vitamin K
0%
0.4 μg
Mineralsمقدار
Calcium
2%
23 mg
Iron
2%
0.21 mg
Magnesium
0%
0.129 mg
فاسفورس
4%
29 mg
Potassium
3%
146 mg
Sodium
0%
4 mg
جست
2%
0.17 mg
دیگر اجزامقدار
Water89.11 g
Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

اس کا استعمال بخار، ذیابیطس، قلبی امراض میں مفید ثابت ہوا ہے۔ پیاز کا شمار، دنیا کے 45 صحتمند غذاؤں میں کیا جاتا ہے۔[4]

مزید تصاویرترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ BHL Page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358319 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 300
  2.    "معرف Allium cepa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2020ء.  Check date values in: |access-date= (معاونت)
  3. "Onions Allium cepa". selfsufficientish.com. اخذ شدہ بتاریخ 2006-04-02. 
  4. World's Healthiest Foods