جئے سندھ ترقی پسند پارٹی

پاکستان کے صوبہ سندھ کی ایک سندھی قوم پرست تنظیم ہے جس کی قیادت ڈاکٹر ‍قادر مگسی کر رہے ہیں۔ سندھ کے دیہی علاقوں میں خاصی اثرورسوخ کی مالک ہے۔