جئے سندھ قومی محاذ

پاکستان کے صوبہ سندھ کی ایک سندھی قوم پرست تنظیم ہے جس کے دو گروپ اس وقت سرگرم ہیں۔

  • جئے سندھ قومی محاذ (بشیر قریشی گروپ)
  • جئے سندھ قومی محاذ (آریسر گروپ)
جیئے سندھ قومی محاذ
جیئے سندھ موومینٹ
بانیجی ایم سید
تاسیس1972
صدر دفترسن, سندھ
نظریاتسندھی قومیت