جابر بن خالد غزوہ بدر میں شریک عدی بن نجار کے انصار صحابی ہیں۔

جابر بن خالد

معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام و نسب

ترمیم

ان کا نسب جابر بن خالد بن مسعود بن عبد الأشهل بن حارثة بن دينار بن النجار الأنصاري الخزرجي النجاري ہے یہ نسب ابو موسی اورابو نعیم نے بیان کیا یہ غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک تھے ان کی کوئی اولاد نہ تھی یہ چچا ہیں ضحاک ،قطبہ اور نعمان کے جو عمرو بن مسعود کے بیٹے ہیں یہ سب لوگ بدری ہیںابو موسیٰ نے ان کے والدکا نام خالد کی جگہ عمرو لکھا ہے [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 361 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور