جابر کشی (انگریزی: Tyrannicide) کسی جابر یا غیر عادلانہ فرمانروا کا سیاسی قتل ہے، جو عمومًا عوام کی بھلائی کے لیے ہوتا ہے۔[1] یہ قتل عمومًا جابر ہی کی رعایا میں سے کسی ایک شخص کی جانب سے کیا جاتا ہے۔[2][3]

جابر حاکم کے قتل کی مثالیں

ترمیم
  • کانگو جمہوریہ کے قائد لارینٹ کبیلا ملک پر ایک آہنی ہاتھ کے ذریعے 1997ء سے 2001ء تک اپنی حکومت چلاتے رہے۔ بالآخر ان کو ان کے ہی ایک ذاتی محافظ نے ہلاک کر دیا تھا۔ [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jaucourt, Louis, chevalier de. "Tyrannicide." The Encyclopedia of Diderot & d'Alembert Collaborative Translation Project. Translated by Thomas Zemanek. Ann Arbor: Michigan Publishing, University of Michigan Library, 2009. http://hdl.handle.net/2027/spo.did2222.0001.682. Originally published as "Tyrannicide," Encyclopédie ou Dictionnaire raisonné des sciences, des arts et des métiers, 16:785 (Paris, 1765).
  2.   چارلس ہاربرمان، مدیر (1913)۔ "Tyrannicideکیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی 
  3. E. Kent Webb (اکتوبر 18, 1997)۔ "The Athenian Tyrannicides: Icons of a Democratic Society"۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2008 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2018