جاتیئے سماج تانترک دل

بنگلہ دیشی سیاسی جماعت

جاتیئے سماج تانترک دل (انگریزی: Jatiya Samajtantrik Dal) بنگلہ دیش کی سیاسی جماعت کا نام ہے۔اس جماعت کو شیخ مجیب کی آمرانہ پالیسیوں کے سبب عوامی لیگ سے الگ ہو نے والے اپوزیشن جماعت کے ارکان نے بنایا تھا۔


বাংলাদেশ জাতীয় সমাজতান্ত্রিক দল
رہنماحسن الحق اینو
بانیسراج العالم خان
تاسیس1972
صدر دفتر22/1 Topkhana Road (4th Floor), ڈھاکہ[1]
نظریاتاشتراکیت
سیاسی حیثیتبایاں بازو
قومی اشتراکGrand Alliance
جاتیہ سنسد
2 / 350

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Registration of Political Parties"۔ Bangladesh Election Commission (بزبان البنغالية)۔ 15 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2020