جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ

جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (georgian soviet socialist republic) (جارجیائی: საქართველოს საბჭოთა რესპუბლიკა სოციალისტური) جسے جارجیائی ایس ایس آر (georgian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔

جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
Georgian Soviet Socialist Republic
Грузинская Советская Социалистическая Республика
საქართველოს საბჭოთა სოციალისტური რესპუბლიკა
1921–1990
پرچم جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
ترانہ: 
مقام جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
دار الحکومتتبلیسی
عمومی زبانیںجارجیائی زبان, روسی زبان, ابخاز زبان
حکومتسوویت اشتراکی جمہوریہ
قیامفروری 25, 1921
تاریخ 
• 
1921
• 
1990
ماقبل
مابعد
Democratic Republic of Georgia
جارجیا

 سوویت یونین سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست  جارجیا بن گیا۔

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم