جارجیائی زبان
جارجیائی زبان (Georgian language) (جارجیائی: ქართული ენა کلمہ نویسی. kartuli ena) ایک کارتویلی زبان ہے جسے جارجیائی قوم استعمال کرتی ہے۔ یہ جارجیا کی سرکاری زبان ہے۔
یہ مضمون جارجیائی پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو جارجیائی متن کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
جارجیائی Georgian | |
---|---|
Kartuli | |
ქართული | |
تلفظ | [kʰɑrtʰuli ɛnɑ] |
مقامی | جارجیا (مشمول ابخازيا اور جنوبی اوسیشیا) روس، امریکا، اسرائیل، یوکرائن، ترکی، ایران، آذربائیجان |
مقامی متکلمین | (4.3 ملین cited 1993)e18 |
ابتدائی اشکال | |
لہجے | |
جارجیائی متن | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | جارجیا |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ka |
آیزو 639-2 | geo (بی) kat (ٹی) |
آیزو 639-3 | kat – مشمولہ رمزIndividual code: jge – Judaeo-Georgian |
گلوٹولاگ | nucl1302 [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Nuclear Georgian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری