جارج جانسن (کرکٹر، پیدائش 1894ء)

جارج ہنری جانسن (پیدائش:16 دسمبر 1894ء)|(انتقال:20 جنوری 1965ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1922ء سے 1932ء تک سرگرم تھا جو نارتھمپٹن شائر (نارتھنٹس) کے لیے کھیلا۔ وہ 18 اول درجہ میچوں میں بطور وکٹ کیپر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر نظر آئے۔ جانسن 16 دسمبر 1894ء کو مڈلزبرو میں پیدا ہوئے۔ اس نے 43 ناٹ آؤٹ کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 142 رنز بنائے اور 6 سٹمپنگ سمیت بیس شکار بنائے۔ [2]

جارج جانسن
شخصی معلومات
پیدائش 16 دسمبر 1894ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مڈلز برو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جنوری 1965ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (1922–1932)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

وہ 20 جنوری 1965ء کو اپنگھم، رٹ لینڈ میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 70 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم