جارج جوز
جارج ہربرٹ جوز (پیدائش:15 دسمبر 1868ء)|(انتقال:26 نومبر 1956ء) سینٹ پیٹرز کیتھیڈرل، ایڈیلیڈ ، آسٹریلیا ، ماؤنٹ گیمبیئر کے آرچ ڈیکن اور ایڈیلیڈ کے ڈین تھے۔ برسٹل ، یو کے میں پیدا ہوئے، جوز کی تعلیم کلفٹن کالج [1] اور ورسیسٹر کالج ، آکسفورڈ میں ہوئی جہاں انھوں نے 1903ء میں بی اے کی ڈگری حاصل کی اور 1906ء میں ایم اے کیا۔ جوس نے جنوبی آسٹریلیا میں چرچ آف انگلینڈ کی تین جلدوں کی تاریخ مرتب کی (1937ء,1954ء,1955ء); ان کی دیگر تحریروں میں اینالز آف کرائسٹ چرچ (1921ء) اور دی اسٹوری آف جیسس کرائسٹ (1930ء) شامل ہیں۔
انتقال
ترمیمان کا انتقال 26 نومبر 1956ء کو ایڈیلیڈ میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Clifton College Register" Muirhead, J.A.O. p96: Bristol; J.W Arrowsmith for Old Cliftonian Society; April, 1948