جارج ریٹکلف (کرکٹر، پیدائش 1882ء)

جارج ریٹکلف (پیدائش: 9 نومبر 1882ء) | (انتقال: 31 دسمبر 1949ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1919ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ ریٹکلف ڈربی میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے اپنا واحد اول درجہ میچ ڈربی شائر کے لیے 1919ء کے سیزن کے دوران آسٹریلیائی امپیریل فورسز کے خلاف کھیلا۔ انھوں نے 11 گیندوں کے اندر ہی ایک وکٹ حاصل کی۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور ٹیلنڈ بلے باز کے طور پر دو اننگز میں 8 رنز بنائے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ 1887ء کے سیزن کے دوران ڈربی شائر کے لیے کھیلنے والے ایک اور کرکٹ کھلاڑی کا نام بھی جارج ریٹکلف تھا۔

جارج ریٹکلف
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 9 نومبر 1882ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 31 دسمبر 1949ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ریٹکلف کا انتقال 31 دسمبر 1949ء کو اولرٹن ، ناٹنگھم شائر میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم