جارج سکلر
جارج لیونارڈ سکلر (پیدائش: 8 مئی 1891ء)|(انتقال: 26 فروری 1964ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1938ء اور 1948 کے درمیان 7 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جارج لیونارڈ سکلر |
پیدائش | 8 مئی 1891 وینبرگ، کیپ ٹاؤن، کیپ کالونی |
وفات | 26 فروری 1964 بیل ویل، جنوبی افریقہ | (عمر 72 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 7 (1938–1948) |
ماخذ: کرک انفو، 16 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 26 فروری 1964ء کو بیل ویل، جنوبی افریقہ میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "George Sickler"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2013