جارج ہیرالڈ شیپ سٹون (پیدائش: 9 اپریل 1876ء پیٹرماریٹزبرگ، کوازولو نٹال) | (انتقال: 3 جولائی 1940ء جرمسٹن، ٹرانسوال صوبہ) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1896ء سے 1899ء تک 2 ٹیسٹ کھیلے ۔

جارج شیپ سٹون
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 22
رنز بنائے 38 693
بیٹنگ اوسط 9.50 21.00
100s/50s 0/0 1/1
ٹاپ اسکور 21 104
گیندیں کرائیں 115 1680
وکٹ - 42
بولنگ اوسط - 16.23
اننگز میں 5 وکٹ - 3
میچ میں 10 وکٹ - 1
بہترین بولنگ - 5/17
کیچ/سٹمپ 2/- 11/-

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 3 جولائی 1940ء کو جرمسٹن، ٹرانسوال میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم