جارج مالٹبی
جارج مالٹبی (پیدائش: یکم اکتوبر 1876ء)|(انتقال:30 جولائی 1924ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1905ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔مالٹبی نے ڈربی شائر کے لیے 1905ء کے سیزن میں جولائی میں واروکشائر کے خلاف اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا، اپنی پہلی اننگز میں صفر اور دوسری میں 4 رنز بنائے۔ اسی ہفتے مالٹبی اسی طرح کی کارکردگی کے ساتھ لیسٹر شائر کے خلاف نمودار ہوئے۔ ہوو میں سسیکس کے ہاتھوں اننگز کی شکست میں اپنی تیسری اور آخری فرسٹ کلاس میں مالٹبی کھیل کے اختتام پر ناٹ آؤٹ تھے۔ مالٹبی ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 3 میچوں میں 7 ناٹ آؤٹ اور 4.40 کی اوسط کے ساتھ 6 اننگز کھیلیں۔ انھوں نے 5 اوورز کرائے لیکن کوئی وکٹ نہیں لی۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جارج مالٹبی | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 1 اکتوبر 1876 جنوبی نارمنٹن. ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 30 جولائی 1924 ہتھویٹ، ناٹنگھمشائر، انگلینڈ | (عمر 47 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1905 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 24 جولائی 1905 ڈربی شائر بمقابلہ واروکشائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 10 اگست 1905 ڈربی شائر بمقابلہ سسیکس | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، جولائی 2012 |
انتقال
ترمیممالٹبی کا انتقال 30 جولائی 1924ء کو ہتھویٹ، ناٹنگھم شائر ،انگلینڈمیں 48 سال کی عمر میں ہوا۔