جارج وان ہیرڈن
جارج وان ہیرڈن (پیدائش: 11 ستمبر 2003ء) جنوبی افریقہ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2] اکتوبر 2021ء میں انھیں 2021-22ء سی ایس اے صوبائی ٹی 20 ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے لیے جنوبی افریقہ انڈر 19 کے کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3] انھوں نے 8 اکتوبر 2021ء کو ٹی 20 ناک آؤٹ ٹورنامنٹ میں انڈر 19 ٹیم کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] نومبر 2021ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [5]
جارج وان ہیرڈن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 2003ء (عمر 20–21 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "George Van Heerden"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-10
- ↑ "Self-belief underscores George van Heerden's SA U19 call-up"۔ Cricket Fanatics Mag۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-10
- ↑ "George van Heerden to captain SA Under-19"۔ Club Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-10
- ↑ "Pool C, Bloemfontein, Oct 8 2021, CSA Provincial T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-10
- ↑ "CSA announce SA U19 touring squad for outbound tour and junior World Cup in the Caribbean"۔ Cricket South Africa۔ 2021-11-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-17