جنوبی افریقا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

جنوبی افریقہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 1995ء سے باضابطہ انڈر 19 ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بین الاقوامی کھلاڑیوں میں وین پارنیل، نیل میکنزی، اے بی ڈی ویلیئرز، مارک باؤچر، مکھایا اینٹینی، کاگیسو ربادا، اینڈیل پھہلوکوایو اور ایڈن مارکرم شامل ہیں۔ انھوں نے 2014ء میں انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتا اور 2002ء اور 2008ء دونوں میں رنر اپ رہے۔

جنوبی افریقا
افراد کار
کپتانMatthew Montgomery[1]
کوچLaurence Mahatlane
مالکCricket South Africa
سی ای اوHaroon Lorgat
معلومات ٹیم
تاسیس1995
LC de Villiers Oval
گنجائش2,000
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوانگلستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
 1995
بمقام کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹانٹن،
سمرسیٹ
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتے1st place, gold medalist(s) 2014

حوالہ جات ترمیم

  1. "Uncapped Matthew Montgomery to lead SA U19s in tour to India"۔ Cricket South Africa۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2019