جارج گرین (کرکٹر)
جارج گرین (پیدائش: 13 اپریل 1880ء) | (انتقال: 25 نومبر 1940ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1903ء اور 1907ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ گرین نے چھ اول درجہ میچوں میں 3.54 کی اوسط اور 20 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ گیارہ اننگز کھیلیں۔ وہ بائیں ہاتھ کے میڈیم پیس گیند باز تھے اور انھوں نے 39.33 کی اوسط سے 6 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 31 کے عوض 2 وکٹوں کا حصول اس کی بہترین کارکردگی تھی [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جارج گرین | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 13 اپریل 1880 ہاسلینڈ، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 25 نومبر 1940 کلے کراس، انگلینڈ | (عمر 60 سال)||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1903–1907 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 20 اگست 1903 ڈربی شائر بمقابلہ لندن کاؤنٹی | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 25 جولائی 1907 ڈربی شائر بمقابلہ یارکشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، جون 2012 |
انتقال
ترمیمگرین کا انتقال 25 نومبر 1940ء کو کلے کراس، انگلینڈ میں 60 سال کی عمر میں ہوا۔