جارج ہووٹ (پیدائش: 14 مارچ 1843ء)|(انتقال: 19 دسمبر 1881ء) ایک انگلش فرسٹ کلاس کرکٹر تھا جو 1865-76 تک سرگرم تھا جو مڈل سیکس اور ناٹنگھم شائر کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ ڈنکرک، ناٹنگھم میں پیدا ہوئے۔ اس نے 79 فرسٹ کلاس میچوں میں بائیں ہاتھ کے بلے باز کی حیثیت سے کھیلے، 49 کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 483 رنز بنائے اور بائیں ہاتھ کے راؤنڈ آرم فاسٹ باؤلر کے طور پر 19 کے عوض 7کی بہترین کارکردگی کے ساتھ 348 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ انگلینڈ کے ٹیسٹ بلے باز ولیم سکاٹن کے کزن تھے۔ [1]

جارج ہووٹ
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 14 مارچ 1843ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 19 دسمبر 1881ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 19 دسمبر 1881ء کو ناٹنگھم میں 38 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم