یہ آبشار سوات میں واقع ہے اور اس کا فاصلہ مینگورہ سے 53 کلومیٹر ہے۔ بعض رپورٹوں کے مطابق یہ پاکستان کی سب سے اونچی آبشار ہے اور اس کی اونچائی چار سو فٹ کے قریب ہے۔