جاز کیش
جاز کیش ، جسے پہلے موبی کیش کے نام سے جانا جاتا تھا ، ایک پاکستانی موبائل پرس ،موبائل کی ادائیگی اور برانچ لیس بینکاری خدمات فراہم کنندہ ہے۔ اسے 2012ء میں موبی کیش کے بطور موبی لنک (اب جاز) نے اپنے ماتحت بینک موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کے اشتراک سے شروع کیا تھا۔ یہ ماسٹر پاس کے ساتھ شراکت میں کیو آر کوڈ کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگی کی خدمت بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ پاکستان کے دو بڑے ای-موبائل وائلٹ میں سے ایک ہے )دوسرا ایزی پیسہ ہے.
سابقہ | موبی کیش |
---|---|
پرائیویٹ | |
صنعت | موبائل مالیاتی خدمات |
قیام | 2012[1] |
بانی | علی غوری |
صدر دفتر | پاکستان |
مصنوعات |
|
مالک کمپنی | جاز |
ویب سائٹ | Official website |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Aamir Attaa۔ "Mobilink Launches MobiCash"