موبی لنک
موبی لنک پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کی خدمت فراہم کنندہ ہے۔ موبی لنک اب جاز کے نام سے جانا جاتا ہے۔
نجی محدود | |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
کلیدی افراد | عامر حفیظ ابراہیم |
مصنوعات | ٹیلیفون وائی مکس ایج جی پی آر ایس جی ایس ایم انٹرنیٹ |
ویب سائٹ | https://jazz.com.pk |
نیٹ ورک ٹیکنالوجی
ترمیم4G & 2G , 3G