جاسم بن محمد بن جاسم الثانی

جاسم بن محمد بن جاسم الثانی قطر کے شاہی خاندان الثانی کا ایک رکن تھے جو 1970 سے 1989 تک وزیر پانی و بجلی رہے۔ وہ 1914 کو ام صلال میں پیدا ہوئے۔ وہ محمد بن جاسم الثانی اور شیخہ عائشہ بنت احمد الثانی کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔

کیرئیر

ترمیم

شیخ جاسم کو شیخ شیخ احمد بن علی الثانی نے وزیر پانی و بجلی تعینات کیا اور وہ اس عہدے پر 1970 سے 1989 تک فائز رہے۔

ازواج و اولاد

ترمیم

شیخ جاسم نے چھ شادیاں کیں، ان کی اولاد کی فہرست:

شیخ فہد بن جاسم، وفات 1977، تین بیٹے

شیخ ناصر بن جاسم، شادی شدہ، پانچ بیٹے

شیخ عبد العزیز بن جاسم، وفات 1970

شیخ حمد بن جاسم، شادی شدہ، دو بیٹے

شیخ خالد بن جاسم، شادی شدہ، 2 بیٹے

شیخعبدالرحمن بن جاسم، شادی شدہ، 4 بیٹے

شیخ علی بن جاسم

شیخ عبد اللہ بن جاسم، شادی شدہ، 4 بیٹے

شیخ خلیفہ بن جاسم، شادی شدہ، 4 بیٹے

شیخ سلمان بن جاسم، شادی شدہ، 3 بیٹے

شیخ سعود بن جاسم، شادی شدہ، 4 بیٹے

شیخ سلطان بن جاسم، شادی شدہ،2 بیٹے اور 5 بیٹیاں

شیخ فیصل بن جاسم، شادی شدہ، ایک بیٹا

شیخ حسن بن جاسم، شادی شدہ، ایک بیٹا

شیخہ شیخہ بنت جاسم، شادی شدہ،

شیخہ لولوہ بنت جاسم

شیخہ حمدہ بنت جاسم، شادی شدہ،

شیخہ روضہ بن جاسم، شریک حیات، عبداللہ بن احمد بن عبداللہ

شیخہ آمنہ بنت جاسم، شریک حیات، خالد بن حمد بن عبداللہ

شیخہ العنود بنت جاسم، شادی شدہ، 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں

شیخہ تماثر بنت جاسم

شیخہ فاطمہ بنت جاسم

شیخہ مونا بنت جاسم

شیخہ جواہر بنت جاسم

شیخہ شیخہ بنت جاسم

شیخہ ماحا بنت جاسم

شیخہ منیرہ بنت جاسم

شیخہ خولہ بنت جاسم

شیخہ لینا بنت جاسم

شیخہ مریم بنت جاسم

شیخہ نورہ بنت جاسم

حوالہ جات

ترمیم

[1] [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ althanitree.com (Error: unknown archive URL)