شیخ محمد بن جاسم بن محمد الثانی (پیدائش: 1881) (عربی: محمد بن جاسم بن محمد آل ثاني "محمد بن جاسم بن محمد الثانی") یا مختصرا، محمد بن جاسم الثانی 1913 سے 1914 تک کے قطر کے چوتھے امیر تھے۔ وہ اپنے بھائی شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی کے حق میں تخت سے دستبردار ہو گئے۔

محمد بن جاسم الثانی
محمد بن جاسم بن محمد آل ثاني
امیر قطر
1913–1914
پیشروجاسم بن محمد الثانی (والد)
جانشینعبداللہ بن جاسم الثانی (بھائی)
خاندانالثانی
والدجاسم بن محمد الثانی
پیدائش1881
دوحہ، قطر
وفات1971
مذہباہلسنت والجماعت

اولاد

ترمیم

ان کی زوجہ کا نام شیخہ عائشہ بنت احمد تھا جو ان کی رشتہ دار تھیں۔ وہ شیخ جاسم، شیخ عبد اللہ اور شیخ احمد کی والدہ تھیں۔ شیخ محمد کے کل 18 بچے تھے جس میں 12 بیٹے اور 6 بیٹیاں شامل ہیں:

  1. شیخ جاسم بن محمد بن جاسم الثانی
  2. شیخ احمد بن محمد
  3. شیخ عبد اللہ بن محمد
  4. شیخ ثمیر بن محمد بن جاسم الثانی
  5. شیخ غنیم بن محمد الثانی
  6. شیخ ثانی بن محمد الثانی
  7. شیخ عبد الرحمن بن محمد الثانی
  8. شیخ خالد بن محمد الثانی
  9. شیخ خلیفہ بن محمد الثانی
  10. شیخ منصور بن محمد الثانی
  11. شیخ فالح بن محمد الثانی
  12. شیخ جابر بن محمد الثانی
  13. شیخہ فاطمہ بنت محمد الثانی، زوجہ شیخ حسب بن عبد اللہ بن جاسم الثانی، فرسٹ کزن
  14. شیخہ سارہ بنت محمد الثانی، زوجہ شیخ حمد بن عبد اللہ بن جاسم الثانی، فرسٹ کزن
  15. شیخہ لولوہ بنت محمد الثانی، زوجہ شیخ غنیم بن عبد الرحمن بن جاسم الثانی، فرسٹ کزن
  16. شیخہ حساء بنت محمد الثانی، زوجہ شیخ خالد بن عبد الرحمن بن جاسم الثانی، فرسٹ کزن
  17. شیخہ شیخہ بنت محمد الثانی، زوجہ شیخ سعود بن ثانی بن جاسم الثانی، فرسٹ کزن
  18. شیخہ نورہ بنت محمد الثانی، زوجہ شیخ احمد بن ثانی بن جاسم الثانی، فرسٹ کزن

انتقال

ترمیم

شیخ محمد بن جاسم کا انتقال 1971 میں ہوا۔ .[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. کرسٹوفر بائرز۔ "رائل آرک: الثانی خاندان (صفحہ 4)"۔ Royalark.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم