جامعہ ابوموسی اشعری

جامعہ ابوموسی'اشعری

جامعہ ابو موسٰی اشعری کٹیہار بہار میں 2011ء میں قائم ہوا۔ یہ مدرسہ قرآن اور حدیث کی تعلیم کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ مدرسہ دار العلوم دیوبند کی طرز پر تعلیم دیتا ہے۔[1]

مطبوعات

ترمیم

اس مدرسے کے تحت حسب ذیل مطبوعات چھپ کر منظرعام پر آچکی ہیں:

  • عقائد اسلام
  • दारुल उलूम देवबन्द के कारनामे* معاوضہ علی التراویح کی شرعی تشریح
  • قرآن کریم (تفسیر)
  • The Maslak of the Ulama of Deoband [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 21 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 01 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 

خارجی روابط

ترمیم