جامعہ اسلامیہ ام درمان

اسلامی جامعہ

جامعہ اسلامیہ ام درمان یا ام درمان اسلامی یونیورسٹی، سوڈان کی سرکاری اسلامی یونیورسٹی ہے جس کو سنہ 1332ھ مطابق 1912ء میں "معہد علمی ام درمان" نام سے قائم کیا گیا تھا۔ یہ وقف کے طرز پر قائم جامعات میں سے ایک ہے۔ اسے سوڈان کے قاضی شیخ ابو القاسم احمد ہاشم نے قائم کیا تھا، جامعہ کا کل رقبہ تقریباً 500 ایکڑ ہے، جو ام درمان شہر میں واقع ہے۔ یونیورسٹی کے دو اہم حصے ہیں؛ ایک طلبہ کا شعبہ جو فتیحاب خطہ میں ہے، دوسرا؛ طالبات کا شعبہ جو ثورہ نامی خطہ میں ہے۔[2]

جامعہ اسلامیہ ام درمان
معلومات
تاسیس 1901
نوع عوامی جامعہ[1]
محل وقوع
إحداثيات 15°34′25″N 32°26′59″E / 15.5736°N 32.4496°E / 15.5736; 32.4496   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر ام درمان
ملک سوڈان
ناظم اعلی
صدر پروفیسر حسن عباس پیشرو پروفیسر محمد عثمان صالح
شماریات
ویب سائٹ www.oiu.edu.sd
Map

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sudanese higher education"۔ Ministry of Higher Education & Scientific Research۔ 29 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011 
  2. الموقع الرسمي لجامعة أم درمان الإسلامية وبها مقطع عن كلية الطبتاريخ الدخول 28 يوليو 2010 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oiu-sd.com (Error: unknown archive URL)

15°34′25″N 32°26′59″E / 15.5736°N 32.4496°E / 15.5736; 32.4496