جامعہ القدس مفتوحہ (انگریزی: Al-Quds Open University) (عربی: جامعة القدس المفتوحة) فلسطین میں ایک آزاد، فاصلاتی تعلیم کی عوامی جامعہ ہے۔ اسے 1991ء میں تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے جاری کردہ ایک حکم نامے کے ذریعے بنایا گیا تھا۔ [1]

جامعہ القدس مفتوحہ
Al-Quds Open University
قسماوپن یونیورسٹی
قیام1991
پروفیسر یونس مرشد یونس امر
انڈر گریجویٹ60,000+
مقامتمام فلسطینی شہر، دولت فلسطین
ویب سائٹwww.qou.edu

جامعہ القدس مفتوحہ فلسطینی علاقہ جات میں پہلا اوپن لرننگ انسٹی ٹیوٹ ہے۔ اس کے 60,000 طلبہ 19 شاخوں اور مراکز میں زیر تعلیم ہیں جو پورے مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں تقسیم کیے گئے ہیں۔ 2023ء میں، اسرائیل-حماس جنگ کے دوران یونیورسٹی کی تنصیبات اسرائیلی بمباری سے تباہ ہو گئیں۔ [2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Al-Quds Open University"۔ 27 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2009 
  2. Wagdy Sawahel (7 November 2023)۔ "439 HE students and staff killed, universities hit in war"۔ University World News۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024 
  3. Euro-Mediterranean Human Rights Monitor (12 March 2024)۔ "European academics condemn Israel's destruction of education system in Gaza"۔ euromedmonitor.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024