جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور
جامعہ دار العلوم اسلامیہ لاہور جامعہ دار العلوم اسلامیہ کی بنیاد 1947 میں شیخ الاسلام علامہ شبیراحمدعثمانی نے رکھی قاری سراج احمد پہلے مہتمہم مقرر ہوئے 1984 میں سربراہ مجلس شوری مولانا عبد المالک صدیقی نے مولانا مشرف علی تھانوی کو مہتمہم مقرر فرمایا حضرت نے اپنے چھوٹے بھائی احمد میاں تھانوی (جو اعلی تعلیم حاصل کرنے مدینہ منورہ گئے تھے) کو پاکستان واپس بلا کر امور قرآءت کا نگران مقرر فرمایا حضرت قاری صاحب کی شب وروز محنت کی بدولت ادارے کا شمار ایشیا کی بڑی قرآءت یونیورسٹیز میں ہوتا ہے ادارے میں قرآءت عصری علوم اور درس نظامی کی تعلیم بیک وقت دی جاتی ہے طالب علم کے لیے انٹر تک عصری تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے ادارے کے موجودہ پرنسپل ڈاکٹر احمد میاں تھانوی ہیں۔رئیس قسم القراءات ڈاکٹر قاری رشید احمد تھانوی صاحب ہیں۔
حوالہ جات۔
ترمیم- ماہنامہ الامداد اندرونی ٹائٹل شمارہ جنوری 2020