جامعہ دمشق
جامعہ دمشق یا دمشق یونیورسٹی، سوریہ کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے، جو وہاں کے دار الحکومت دمشق میں واقع ہے، اس کی سوریہ کے دوسرے خطوں اور صوبوں میں شاخیں بھی قائم ہیں، یہ وہاں کی پہلی حکومتی سرکاری یونیورسٹی مانی جاتی ہے۔[6] اس کی بنیاد سنہ 1903ء میں ایک مدرسہ طب کے طور پر ہوئی، پھر 1923ء میں اس کو ایک یونیورسٹی بنانے کے لیے مدرسۃ الحقوق کے ساتھ ضم کر دیا گیا، یہاں تک کہ 1958ء میں اس کی ترقی ہوئی اور اس کا نام جامعہ دمشق رکھا گیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
شعار | وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا | |||
سابقہ نام | الجامعة السورية (1923–1958) | |||
معلومات | ||||
بانی | أ۔د۔ رضا سعيد[1] | |||
تاسیس | 1923 | |||
الحاق | اتحاد الجامعات العربية اتحاد الجامعات المتوسطية |
|||
نوع | جامعة حكومية | |||
تدریسی زبانیں | عربی زبان | |||
تكاليف الدراسة | رسوم تسجيل منخفضة | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 33°30′41″N 36°17′29″E / 33.51138889°N 36.29138889°E [2] | |||
شہر | دمشق | |||
ملک | سوریہ | |||
ناظم اعلی | ||||
صدر | محمد ماہر قباقيبي[3] | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 315,993 [ا][4](العام الدراسي 2017–2018) | |||
گریجوایٹ کے طلبہ و طالبات | 12,822 | |||
خواتین کا تناسب | 89%[ب] | |||
متفرقات | ||||
رنگ | توتي لون توقيع رئيس الجامعة[5] | |||
ویب سائٹ | الموقع الرسمي | |||
درستی - ترمیم |
جامعہ دمشق میں بہت سے اسکول، فیکلٹیز، اعلیٰ انسٹی ٹیوٹ وغیرہ شامل ہیں، غیر عربوں کے لیے عربی زبان کی تعلیم کے لیے ایک خاص انسٹی ٹیوٹ ہے جو عالم عربی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا انسٹی ٹیوٹ سمجھا جاتا ہے۔ اسی طرح یہ یونیورسٹی طلبہ کی تعداد کے لحاظ سے بھی عالم عرب کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ جامعہ دمشق، سوریہ کے دوسرے سرکاری جامعات کی طرح عربی زبان کی تمام فروعات میں اعلیٰ تعلیم کا نظم کرتی ہے۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "صفحہ جامعہ دمشق في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء
- ↑ جامعة دمشق۔ "رئيس الجامعة"۔ www.damascusuniversity.edu.sy۔ 20 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2019
- ↑ وزارة التعليم العالي، مؤشرات وإحصائيات عن التعليم العالي، إحصاء العام 2017–2018 آرکائیو شدہ 2017-10-11 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑
- ↑ الدكتور عبد الكريم رافق: تاريخ الجامعة السورية: البداية والنمو 1901 – 1946، دمشق: مكتبة نوبل 2004 "آرکائیو کاپی"۔ 24 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2020
- ↑ "أكبر 5 جامعات في العالم العربي من حيث عدد الطلاب"۔ إديوفينا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 حزيران 2014
بیرونی روابط
ترمیم