جامعہ رسولیہ شیرازیہ رضویہ لاہور اہلسنت کی قدیمی دینی درس گاہ ہے

تاسیس ترمیم

اس جامعہ کی تاسیس اور تدریس کا آغاز 1963ء میں بلال گنج امیر روڈ لاہور لاہور میں ایک قطعہ زمین خرید کر ایک دینی ادارہ کی بنیاد رکھی اور اپنے استاد قبلہ مولانا علامہ علام رسول صاحب رضوی کے نام نامی کی نسبت سے اس ادارہ کا نام دار العلوم جامعہ رسولیہ شیرازیہ رکھا۔ اس وقت اس دار العلوم میں شعبہ حفظ القران تجوید و قرات اور درس نظامی، دورہ حدیث اور دورہ تفسیر القرآن سے پڑھائے جاتے ہیں

بانی ترمیم

جامعہ کے بانی حاجی محمد علی نقشبندی نہایت محنتی اور خوف خدا رکھنے والی شخصیت تھے۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم