جامعہ عبرانی یروشلم

(جامعہ عبرانی سے رجوع مکرر)

جامعہ عبرانی یروشلم (انگریزی: Hebrew University of Jerusalem; عبرانی: האוניברסיטה העברית בירושלים‎‎، Ha-Universita ha-Ivrit bi-Yerushalayim; عربی: الجامعة العبرية في القدس) اسرائیل کی دوسری قدیم ترین جامعہ ہے، جو 1918ء میں ریاست اسرائیل کے قیام سے 30 سال قبل قائم ہوئی۔ جامعہ عبرانی کے تین کیمپس یروشلیم میں اور ایک کیمپس رحوووت میں ہے۔

جامعہ عبرانی یروشلم
האוניברסיטה העברית בירושלים
الجامعة العبرية في القدس

معلومات
تاسیس 24 جولائی 1918
نوع عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ
محل وقوع
إحداثيات 31°46′33″N 35°12′00″E / 31.775833333333°N 35.2°E / 31.775833333333; 35.2   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر یروشلم اور رحوووت
ملک اسرائیل
ناظم اعلی
صدر Asher Cohen
ریکٹر Barak Medina
شماریات
طلبہ و طالبات 23,000 (سنة ؟؟)
الموظفين 1200   ویکی ڈیٹا پر (P1128) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عضوية آرکائیو (2021)[1]
ORCID (اکتوبر 2023)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ huji.ac.il
نقشہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Our Members / Tier 4 — اخذ شدہ بتاریخ: نومبر 2021
  2. https://web.archive.org/web/20231020113811/https://orcid.org/members — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
  3. President’s Report 2015، Hebrew University of Jerusalem

قابل ذکر اساتذہ

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

31°46′33″N 35°12′00″E / 31.77583°N 35.20000°E / 31.77583; 35.20000